معاشیات گیس پیپر بی اے پارٹ 2
اہم سوالات (حصہ کلیاتی معاشیات)
1.
صرف دولت کے نظریے سے متعلق اوسط میلان صرف اور مختتم میلان
صرف کے تصورات کی بذریعہ گوشوارہ اور ڈائیگرام وضاحت کریں۔
2. سرمایہ کاری کے ضارب
اور اسراع کے تصورات کی وضاحت کریں۔ یہ دونوں مل کر کسی ملک کی قومی آمدنی کو کس
طرح متاثر کرتے ہیں۔VERY
IMP
3. کینز کی نظریہ روزگار
کی وضاحت کریں۔ یہ نظریہ کس لحاظ سے کلاسیکی نظریہ روزگار سے مختلف ہے۔
4. کینز کے صرف کے
نفسیاتی قانون کی وضاحت کریں۔ اس قانون کے مفروضات اور مضمرات کیا ہیں۔
5. ملٹن فریڈمین کے
مستقل آمدنی کے نظریے پر بحث کریں۔ نیز اس نظریہ کا تنقیدی جائزہ لیجیئے۔
6. سرمائے کی مختتم
استعداد اور سرمایہ کاری کی مختتم استعداد میں فرق بیان کریں۔ نیز سرمایہ کاری کی
تعین میں ان کا کردار بیان کریں۔ VERY IMP
7. افراطی رخنوں اور
تفریطی رخنوں کی وضاحت بذریعہ ڈائیگرام
کریں اور یہ بتائیں کہ ان کا تدارک کیسے کیا جاسکتا ہے۔
8. ایل ایم خط سے کیا مراد ہے؟ اس خط کو کیسے اخذ کیا
جاسکتا ہے؟ یہ خط عمودی یا افقی کیوں ہوتا ہے۔VERY IMP
9. آئی ایس خط سے
کیامراد ہے؟ اسے حسابی اور گرافی طریقوں سے اخذ کریں۔ آئی ایس خط کا جھکاؤ کیسے
متعین ہوتا ہے۔ VERY IMP
10. ضارب اور اسراع کا
باہمی عمل تجارتی چکروں کا سبب بنتا ہے۔ ہکس اور سیموئل سن کے نظریہ کے مطابق
وضاحت کیجیئے۔VERY
IMP
11. زری پالیسی سے کیا
مراد ہے۔ اس پالیسی کے مقاصد کیا ہیں۔ یہ پالیسی قومی آمدنی کی سطح کو کیسے متاثر کرتی ہے۔ ان مقاصد کے
حصول میں کیا دشواریاں ہیں۔
12. سرکاری مالیاتی
پالیسی سے کیا مراد ہے۔ اس کے اہم مقاصد
اور آلات کار بیان کریں۔ نیز یہ مقاصد کیسے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ VERY IMP
13. ہیکٹر اوہلن کا بین الاقوامی
تجارت کا نظریہ بیان کریں۔ نیز اس پر تنقید کریں۔VERY IMP
14. بین الاقوامی تجارت
سے متعلق تقابلی مصرف کے نظریے کا تنقیدی جائزہ لیجیئے۔VERY IMP
15. نسبت آمد وبرآمد
ادائیگیوں کے توازن کے درمیان فرق بیان کریں۔ ادائیگیوں کے توازن میں عدم توازن کی
وجوہات بیان کریں۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اہم سوالات (حصہ پاکستان کی معاشی ترقی)
1.
پاکستان کی معاشی ترقی کی راہ میں حائل کونسی معاشی اور غیر
معاشی رکاوٹیں ہیں۔ نیز ان رکاوٹوں پر کیسے قابو پایا جاسکتا ہے۔
2.
معاشی منصوبہ بندی کے تصور کی وضاحت کریں۔پاکستان جیسے ترقی
پذیر ملک میں انکی اہمیت اور اسکے جواز واضح کیجیئے۔
3.
پاکستان میں موثر منصوبہ بندی کا کیا جواز ہے۔ دلائل
دیجیئے۔
4.
پاکستان میں مؑوثر منصوبہ بندی کی راہ میں مانع رکاوٹیں
بیان کریں۔ نیزان کا حل بھی بتائیں۔
5.
پاکستان کی معاشی ترقی میں صنعتی شعبہ کے کردار پر روشنی
ڈالیں اور اس کی ترقی کے اقدامات تجویز کریں۔
6.
پاکستان کی معاشی ترقی میں زرعی شعبہ کی اہمیت بیان کریں۔
اس شعبہ کے اہم مسائل اور انکے حل پر تفصیلی نوت تحریر کیجیئے۔
7.
معاشی ترقی کے لیے پاکستان کے اندرونی اور بیرونی مالی
ذرائع بیان کریں۔